"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جس دل میں ثواب کا شوق اور عذاب کا خوف پیدا ہو جاۓ، تو جنت اسکی تلاش میں لگ جاتی ہے۔ دعائیں مقدر سے جیت جانے کا ہنر رکھتی ہیں ہر کسی کے لیے دعا کیا کریں کیا پتہ کسی کی قسمت آپ کی دعاکا انتظار کر رہی ہو۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔ ظاہری باطنی روحانی جسمانی تکالیف سے محفوظ رکھے اور اپنے علاوہ کسی اور کا محتاج نہ کرے آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on Feb. 4, 2024, 3:17 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
M  : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جس دل میں ثواب کا شوق اور عذاب - 
More images by Moonaji: