"نہ دَبی دَبی سی ، محبتیں! نہ ڈھکی چُھپی سی اب، عداوتیں!٠٠٠٠ نہ دکھاوے کی اب ، مسکراہٹیں! نہ رِوگ جان ، یہ قباحتیں!٠٠٠ میں تھک گئی ہوں، جھوٹ سے! مُجھے چاہیے اب، سچ یہاں!٠٠٠٠ گر ! رنجشیں ، تو رنجشیں گر ! چاہتیں ، تو چاہتیں۔" image uploaded on Feb. 11, 2024, 4:30 a.m. | Damadam