"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
کبھی کبھی دَرد کی شِدت پہ یہ احساس ہوتا ہےبس اب آسانی ہی آسانی ہےاور یہ درد سہہ جانے کی عادت نہیں ہوتی بلکہ یہ قانونِ قدرت ہے کہ ہر اِنتہا کے بعد ایک اِبتداء ہے ۔
رات کی دبیز تاریکیوں اوراندھیروں سے ہی صبح کی کِرن پُھوٹتی ہے۔ جب رحمتوں کے دروازے کھلتے ہیں تو پستی بلندی ہو جاتی ہے۔ ڈرنے کا مقام اس انسان کے لیے ہے جس سے ناراض ہو کر اللہ اپنی رحمت کا دروازہ بند کر دے۔
جسے یہ توفیق بھی حاصل نہ رہے کہ وہ توبہ کر کے، دعا مانگ کر، اللہ کے قریب ہو کر اپنے لیے رحمت کا دروازہ کھلوا لے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اُن لوگوں میں شامل فرماجو رات کے پچھلے پہر تجھ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں۔
آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on Feb. 15, 2024, 4:02 a.m. | Damadam