"پرندوں کی زندگی میں انسان کے لیے 6 سبق
ہیں۔۔۔۔
(1) ... یہ کبھی بھیک نہیں مانگتے
محنت اور جہد مسلسل سے اپنا اور بچوں کا پیٹ
پالتے ہیں۔۔۔۔
(2) ... یہ وقت کے بہت پابند ہوتے ہیں ہم سے پہلے
اٹھتے ہیں وقت پر رزق کی تلاش میں نکلتے ہیں
اور وقت پر واپس اپنے گھر لوٹتے ہیں۔۔۔۔
(3) ... پرندوں میں کمال حد تک اتحاد اور تنظیم
کا جذبہ پایا جاتا ہے اکیلے سفر بھی نہیں کرتے۔۔۔۔
(4) ... ہمیں کوئی پرنده ذخیرہ اندوزی کرتا نظر
نہیں آئے گا کیونکہ یہ حریص نہیں ہوتے۔۔۔۔
(5) ... سب سے بڑھ کر یہ صابر اور توکل کرنے
والی مخلوق ہے۔۔۔
(6) ... آخری بات یہ کہ مستقل ایک جگہ یا مقام کے
قیدی ہوکر نہیں رہتے کسی جگہ کو جاگیر نہیں بناتے بلکہ جہاں رزق اور سازگار ماحول مل جائے
وہیں ڈیرہ ڈال لیتے ہیں۔۔۔" image uploaded on Feb. 16, 2024, 8:13 a.m. | Damadam