"اے اللّٰہ __
🤲🏼🙏🤲🏼
غموں کو ُدور کرنے والے
تکلیفوں کے بادلوں ُدور کرنیوالے
میرے غم کو مجھ سے ُدور کردے
میرے معاملے کو آسان کردے
اور رحم فرما
میری کمزوری پر
میری کوشش کی کمی پر
اور مجھے ایسی جگہ سے رزق عطا فرما جہاں سے میں گمان بھی نہ کرسکوں
یارب العالمین
آمین یا الہٰی آمین.
جمعہ مبارک 🌹" image uploaded on Feb. 16, 2024, 9:46 a.m. | Damadam