"_سگریٹ_
_میں نے کبھی سگریٹ کو ہاتھ نہیں لگایا_
_مگرررر اک خواہش ہے تم سے_
_کیا تم میرے ساتھ سگریٹ پیو گی_
_میں ایک ایش ٹرے بھی خریدوں گا_
_جب ہم دونوں پہلی بار سگریٹ کو_
_اپنے اپنے ہاتھوں میں پکڑیں گے_
_تو میں لائیٹر خود جلاؤں گا_
_تم سگریٹ کو اپنے لبوں میں لینا_
_میں لائیٹر تمہارے سگریٹ کے قریب کرؤ گا_
_اور تم اسے سلگا دینا_
_اک لمبا کش لینا اور دھواں میرے پر چھوڑنا_
_میں وہ سگریٹ تمہارے لبوں سے_
_لے کر اپنے لبوں میں لوں گا_
_اور ایک نئی سگریٹ تمہارے لبوں پر ہوگی_
_تم اسے بھی سلگانے میں میری مدد کرنا_
_اک نیا تجربہ میں تمہارے ساتھ چاہوں گا-🖤_" image uploaded on Feb. 16, 2024, 5:11 p.m. | Damadam