"میری اماں مجھے ہمیشہ کہتی ہیں
"پتر،زمانے کی سینے میں ماں کا دل نہیں ہوتا،تم اتنی حساس ہو،زمانہ کھا جائے گا,دنیا بہت منافق ہے،بہت ظالم ہے،تم دوسرے کے دکھوں کو دیکھ کر بھی اداس ہو جاتا ہو،کیسے زندگی گزرے گی تمہاری,حساس لوگوں کو لوگ مار دیتے ہیں باتوں سے،رویوں سے"" image uploaded on Feb. 19, 2024, 2:40 a.m. | Damadam