"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اچھے انسان کی تعریف کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ کسی کو تکلیف نہیں دیتا دولت اور عہدے انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ہیں لیکن انسانیت اور اچھا اخلاق انسان کو ہمیشہ بلند درجے پر رکھتا ہے۔
دعا ہے خوبصورت زندگی ہمیشہ ہم سبکا نصیب رہے اللہ تعالیٰ کشاده اور وسیع رزق عطا فرمائے ۔
آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on Feb. 20, 2024, 3:07 a.m. | Damadam