"تُم میرے لیے وُہی "یُسر ہو ،
جس کے بارے میں رب فرماتے ہیں،،
( إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا )
( بیشک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے )
ہاں تم "يُسر" ہی تو ہو،
آسانی...!!
سكون...!!
دُکھوں کی گہری کھائی سے نِکل کر مِل جانے والی راحت ،،❤️" image uploaded on Feb. 21, 2024, 2:17 a.m. | Damadam