"اللہ جی میں جانتی ہوں میں دکھ میں یہ جملہ بول دیتی ہوں کہ؛؛
"اللہ جی۔۔!! اب اس سے بڑی کیا پریشانی کیا ہو گی!!"
آپ پلیز اس کو سیریس نہ لیا کریں، میرا مطلب مزید بڑی تکلیف سے روبرو ہونا نہیں ہوتا، بس جذبات میں بہہ کر منہ سے نکل جاتا ہے۔۔۔۔!!🤍" image uploaded on Feb. 24, 2024, 4:37 p.m. | Damadam