"مکافات بہت ڈرتا ہوں میں اس لفط سے اکثر سوچتا ہوں کہ میری وجہ سے کسی کا دل نہ دکھا ہو۔ اگر میرے ساتھ کوئی برا کرتا تو میں بنا سوچے معاف کردیتا ہوں میں کیسے کسی سے نفرت کر سکتا ہوں سچ کہوں تومجھے آتا ہی نہیں نفرت کرنا ۔اگرکوئی آپ کہ ساتھ بھی برا کرتا ہے تو خدارا معاف کردیا کریں معاف کرنے سے عزت بلکل کم نہیں ہوتی کوئی فرق نہیں پڑھتا ہاں لیکن اللہ کی نظر میں آپ بہت اچھے بن جاتے ہیں اس سے اچھا کیا ہوگا۔ SHAB_E_BARAT MOBARAK 🍃" image uploaded on Feb. 25, 2024, 9 p.m. | Damadam
Damadam.pk
مکافات
بہت ڈرتا ہوں میں اس لفط سے اکثر سوچتا ہوں کہ میری وجہ سے کسی کا دل نہ دکھا ہو۔ اگر میرے ساتھ کوئی برا کرتا تو میں بنا سوچے معاف کردیتا ہوں میں کیسے کسی سے نفرت کر سکتا ہوں سچ کہوں تومجھے آتا ہی نہیں نفرت کرنا ۔اگرکوئی آپ کہ ساتھ بھی برا کرتا ہے تو خدارا معاف کردیا کریں معاف کرنے سے عزت بلکل کم نہیں ہوتی کوئی فرق نہیں پڑھتا ہاں لیکن اللہ کی نظر میں آپ بہت اچھے بن جاتے ہیں اس سے اچھا کیا ہوگا۔
SHAB_E_BARAT MOBARAK 🍃
A  : مکافات بہت ڈرتا ہوں میں اس لفط سے اکثر سوچتا ہوں کہ میری وجہ سے کسی کا دل - 
More images by Army@force: