"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اچھی اُمید اور اچھا گمان قدرت کی ايسى نعمتیں ہیں جو انسان کو اپنے دامن ميں پناہ دے كر مايوسى كے سمندر ميں ڈوبنے سے بچاتے ہیں. الله تعالی ہم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے اور اپنی تمام رحمتیں اور برکتیں نصیب فرمائے. مایوسی کو امید اور تکلیف کو راحت میں بدل دے۔ *آمین ثم آمین یارب العالمین🤲" image uploaded on Feb. 26, 2024, 3:37 a.m. | Damadam
Damadam.pk
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 
اچھی اُمید اور اچھا گمان قدرت کی ايسى نعمتیں ہیں جو انسان کو اپنے دامن ميں پناہ دے كر مايوسى كے سمندر ميں ڈوبنے سے بچاتے ہیں. 
الله تعالی ہم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے اور اپنی تمام رحمتیں اور برکتیں نصیب فرمائے. مایوسی کو امید اور تکلیف کو راحت میں بدل دے۔
*آمین ثم آمین یارب العالمین🤲
M  : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اچھی اُمید اور اچھا گمان قدرت - 
More images by Moonaji: