"کسی انسان کو ہدایت کی راہ کا مل جانا رب العالمین کی رحمت و شفقت ہوتی ہے ...انسان کے تو گمان میں یہ بھی نہیں ہوتا کہ وہ اس راہ پر چنا جاۓ گا ..پس جو کوئ سیدھی راہ کو پاہ لے اسے چاہئے کے استقامت اختیار کرے ,رب کی فرمانبرداری بجا لا کر اسکی رحمت کا شکر ادا کرے. دوسروں کو اس پرنور راہ کی طرف دعوت دے ...اور واپس غفلت و گمراہی کی طرف مڑ کر کبھی نہ دیکھے...." image uploaded on Feb. 27, 2024, 4:30 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Life Advice image
I  : کسی انسان کو ہدایت کی راہ کا مل جانا رب العالمین کی رحمت و شفقت ہوتی ہے - 
More images by Irha_Malik: