"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جمعہ مبارک
صبح بخیر
آپس کے تعلقات میں ایک دوسروں کو خوش رکھنا اور اُن کی خوشی میں خوش ہونا اُن کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھنا سب سے بڑی خیر خواہی ہے اور اللہ پاک کی رضا کا موجب ہے ۔
ایک انسان جب کسی سے محبت کرتا ہے تو چاہتا ہے کہ اُسے ہر چیز میسر کر دے مگر جب ایک مومن کسی سے محبت کرتا ہے تو چاہتا ہے کہ اسکی آخرت سنور جائے ۔
اللہ رب العزت ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ محبت، پیار اور اخلاص سے پیش آنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on March 1, 2024, 3:46 a.m. | Damadam