"مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی پر 50 کروڑ ڈالر خرچ ہوں گے۔ امبانی 114 ارب ڈالر کے اثاثوں کا مالک ہے۔ شادی پر 2800 ڈشیز، پچاس ہزار افراد کو شادی کی تقریب سے پہلے کھانا کھلایا جاے گا ،۔ دنیا بھر سے سلیبرٹیز کی شرکت، بل گیٹس، مارک ذکر برگ ایوانکا ٹرمپ شرکت کریں گی۔ اس فضول خرچی سے بہتر ہے یہ ایک ارب ڈالر اپنے ہمسایوں کو قرض حسنہ دے اور اپنے بچوں کے لئے تاحیات 25 کروڑ دعائیں لے" image uploaded on March 2, 2024, 10:02 a.m. | Damadam
Damadam.pk
مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی پر 50 کروڑ ڈالر خرچ ہوں گے۔ امبانی 114 ارب ڈالر کے اثاثوں کا مالک ہے۔ شادی پر 2800 ڈشیز، پچاس ہزار افراد کو شادی کی تقریب سے پہلے کھانا کھلایا جاے گا ،۔ دنیا بھر سے سلیبرٹیز کی شرکت، بل گیٹس، مارک ذکر برگ ایوانکا ٹرمپ شرکت کریں گی۔ اس فضول خرچی سے بہتر ہے یہ ایک ارب ڈالر اپنے ہمسایوں کو قرض حسنہ دے اور اپنے بچوں کے لئے تاحیات 25 کروڑ دعائیں لے
B  : مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی پر 50 کروڑ ڈالر خرچ ہوں گے۔ امبانی 114 ارب ڈالر - 
More images by BanameBadshah: