"السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جب کبھی لگے کہ بہت تھک چکے ہیں اور دعا بھی نہیں مانگ سکتے تو اپنے خالی ہاتھ ہی پھیلا دیا کریں پھیلے ہوئے ہاتھ ہی اس بات کی گواہی دیں گے کہ ہم صرف رب العالمین کے ہی محتاج ہیں۔ وہ آنکھ میں چھپے ہر آنسو سے دل میں چھپی ہر آہ سے بھی واقف ہے خدا اپنی مخلوق سے بہت پیار کرتا ہے لیکن ہم ہیں جو غافل ہو جاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی جائز دعائیں قبول و منظور فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on March 5, 2024, 3:31 a.m. | Damadam
Damadam.pk
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر
جب کبھی لگے کہ بہت تھک چکے ہیں اور دعا بھی نہیں مانگ سکتے تو اپنے خالی ہاتھ ہی پھیلا دیا کریں پھیلے ہوئے ہاتھ ہی اس بات کی گواہی دیں گے کہ ہم صرف رب العالمین کے ہی محتاج ہیں۔
 وہ آنکھ میں چھپے ہر آنسو سے دل میں چھپی ہر آہ سے بھی واقف ہے خدا اپنی مخلوق سے بہت پیار کرتا ہے لیکن ہم ہیں جو غافل ہو جاتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی جائز دعائیں قبول و منظور فرمائے ۔
آمین یا رب العالمین🤲
M  : السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جب کبھی لگے کہ بہت تھک چکے ہیں - 
More images by Moonaji: