"یقیناً ہم نے تورات نازل کی جس میں ہدایت اور روشنی تھی ، اسی کے مطابق اللہ تعالیٰ کے فرماں بردار انبیاء ، اللہ والے اور علماء ان لوگوں کے لیے فیصلہ کرتے تھے جو یہودی بنے ۔ اس لیے کہ انہیں کتاب اللہ کا محافظ بنایا گیا تھا ۔ اور وہ اس پر گواہ بھی تھے ۔ چنانچہ تم لوگوں سے نہ ڈرو اور مجھ سے ڈرو اور میری آیات کے بدلے تھوڑی قیمت نہ لو ، اور جو اُس کے مطابق فیصلہ نہ کریں جو اللہ تعالیٰ نے نازل کیا ہے تو وہی لوگ کافر ہیں ۔
(المائدہ -44)" image uploaded on March 5, 2024, 3:36 a.m. | Damadam