"اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا
مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا
نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو ♥️
میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا
دل نے بڑی شدت سے چاہا ہے تمہیں ❤️
میرے لئے اپنے انداز وہی پرانے رکھنا۔۔۔۔۔!!" image uploaded on March 5, 2024, 1:48 p.m. | Damadam