"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اللّٰہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے پسندیدہ عمل اپنے بندے کی توبہ واستغفار ہے___ توبہ غسل کی طرح ہے__ اس کو جتنی بار بھی کیا جائے روح میں پاکیزگی اور نکھار اتنا ہی زیادہ آتا ہے۔
گناہوں کے بھی زخم ہوتے ہیں جن پر توبہ کا مرہم نہ رکھا جائے تو شفا بھی کہیں دور چلی جاتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے وہ گناہ معاف فرمائے جو ہماری دعائیں قبول نہیں ہونے دیتے۔
آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on March 6, 2024, 3:33 a.m. | Damadam