"تیرے سامنے وہ کتاب ہے
جو بِکھر گئی ہے وَرَق وَرَق
ہمیں اپنے حصّے کے وقت میں
اِسے جَوڑنا ہے سَبق سَبق
ہیں عبارتیں ذرا مُختلف
مگر ایک اصلِ سوال ہے
جو سمجھ سکو ، تو یہ زندگی
کسی ہفت خواں کی مثال ہے
(امجد اسلام امجد)" image uploaded on March 6, 2024, 7:54 a.m. | Damadam