"یوں کس طرح کٹے گا کڑی دھوپ کا سفر. سر پر خیال یار کی چادر ہی لے چلیں.. اس شہر بے چراغ میں جائے گی تو کہاں؟... آ اے شب فراق تجھے گھر ہی لے چلیں..." image uploaded on March 7, 2024, 6:34 a.m. | Damadam
Damadam.pk
یوں کس طرح کٹے گا کڑی دھوپ کا سفر.
سر پر خیال یار کی چادر ہی لے چلیں..
اس شہر بے چراغ میں جائے گی تو کہاں؟...
آ اے شب فراق تجھے گھر ہی لے چلیں...
K  : یوں کس طرح کٹے گا کڑی دھوپ کا سفر. سر پر خیال یار کی چادر ہی لے چلیں.. اس - 
More images by Kandeel-11: