"🌙✨🪄🌙 *_خدا کرے اس رمضان جو ہم سب کے لئے ناممکن ہے وہ بھی ممکن ہو جائےاس رمضان کُن کا معجزہ ہو جائےاس رمضان تمام زخموں کو بھر دیا جائےخطاؤں کو بخش دیا جائےاس رمضان جو لا حاصل ہے وہ حاصل ہو جائےاس رمضان جو ہم سب مانگیں وہی دے دیا جائےاس رمضان صبر کا بہترین پھل مل جائے اور جنت مجھ سمیت آپ سب کے لیے واجب ہو جائےاللہ پاک ہماری تمام نیک خواہشات پوری فرمائے_* *آمین یارب العالمین.*🤲🏻 🌙✨🪄🌙" image uploaded on March 11, 2024, 5:48 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
S  : 🌙✨🪄🌙 *_خدا کرے اس رمضان جو ہم سب کے لئے ناممکن ہے وہ بھی ممکن ہو جائےاس -