"*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*رمضان المبارک کی دوسری سحری بہت بہت مبارک ہو❤️🥰*
*دعاؤں میں یاد رکھیئے گا🥰 پہلے عشرہ کی دعا*
*رَّبِّ اغۡفِرۡ وَارۡحَمۡ وَاَنۡتَ خَیۡرُ الرّٰحِمِیۡنَ*
*اللّٰہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے صدقے ہماری مغفرت فرمائے اور تمام دعاؤں پر کن فرمائے جو ہمارے حق میں بہتر سے بہترین ہے وہ ہمیں عطاء فرمائے اور جو ہم چاہتے ہیں اگر ہمارے حق میں بہتر ہے تو بہترین کر کے لکھ دیں نھی تو ہمیں اُس سے دور کر دے ۔۔۔۔ آمین😇آمین ثم آمین❤️*" image uploaded on March 12, 2024, 10:48 p.m. | Damadam