"لوگ بھی کتنا ڈراتے ہیں محبّت سے ہمیں حالانکہ یہ تو ضُروری بھی بہت ہوتی ہے ایک آواز کی دُوری پہ کھڑا ہے کوئی ایک آواز کی دُوری بھی بہت ہوتی ہے." image uploaded on March 15, 2024, 10:25 p.m. | Damadam
Damadam.pk
لوگ بھی کتنا ڈراتے ہیں محبّت سے ہمیں 
حالانکہ یہ تو ضُروری بھی بہت ہوتی ہے 
ایک آواز کی دُوری پہ کھڑا ہے کوئی 
ایک آواز کی دُوری بھی بہت ہوتی ہے.
S  : لوگ بھی کتنا ڈراتے ہیں محبّت سے ہمیں حالانکہ یہ تو ضُروری بھی بہت ہوتی ہے  - 
More images by Senorita-77: