"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر رمضان المبارک کی ساتویں_ سحری مبارک ہو۔ زندگی کسی کی مکمل نہیں ہوتی مگر ہمیشہ یاد رکھیں کہ آپ کی محرومیاں ، پریشانیاں اور تکالیف اللہ تعالیٰ کے انعامات، عنایات اور نعمتوں سے ہرگز زیادہ نہیں ہیں۔ تو کیوں نہ کمیوں پر افسوس کرنے کے بجائے اللہ تعالیٰ کی نوازشات پر سجدہ شکر بجا لائیں تاکہ وہ اللہ ہمیں مزید نعمتوں سے نواز دے۔ اس یقین کیساتھ اللہ سے مانگیں کہ اللہ تعالی کےلئے ہر بات ممکن ہے وہ دعائیں سننے اور قبول کرنے والا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں زیادہ سے زیادہ عبادت اوراپنی مغفرت کروانے کی توفیق دے اور روزے میں صبر و استقامت عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on March 18, 2024, 12:45 a.m. | Damadam
Damadam.pk
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
رمضان المبارک کی ساتویں_ سحری مبارک ہو۔
زندگی کسی کی مکمل نہیں ہوتی مگر ہمیشہ یاد رکھیں کہ آپ کی محرومیاں ، پریشانیاں اور تکالیف اللہ تعالیٰ کے انعامات، عنایات اور نعمتوں سے ہرگز زیادہ نہیں ہیں۔ تو کیوں نہ کمیوں پر افسوس کرنے کے بجائے اللہ تعالیٰ کی نوازشات پر سجدہ شکر بجا لائیں تاکہ وہ اللہ ہمیں مزید نعمتوں سے نواز دے۔
اس یقین کیساتھ اللہ سے مانگیں کہ اللہ تعالی کےلئے ہر بات ممکن ہے وہ دعائیں سننے اور قبول کرنے والا ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں زیادہ سے زیادہ عبادت اوراپنی مغفرت کروانے کی توفیق دے اور روزے میں صبر و استقامت عطا فرمائے ۔
آمین یا رب العالمین🤲
M  : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر رمضان المبارک کی ساتویں_ سحری - 
More images by Moonaji: