"_اپنے لیے دعا مانگا کریں کہ اے میرے پیارے اللہ ہمیں اُن ذہنی اذیتوں سے نکال دیں جو پریشان رکھتی ہیں اور ہمارے حال پر رحم کریں جس بات کو لے کر آپ کی ذات سے دعا گو ہیں ہم اُس میں ہمارے لیے خیر کا معاملہ کریں ، ہمیں سکون اور ہر خوشی عطا کریں جو آپ کے سوا کوئی نہیں دے سکتا اللہ پاک ہم سب کے درمیان اتفاق اور اتحاد قائم رکھیں ہماری مشکلات اسان کر دیں اور ہم سب کی رزق میں برکت ڈالیں امین۔_
_رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ_
_اے رب جو خیر بھی تو مجھ پر نازل فرمائے میں اس کا محتاج ہوں۔🤲🏻❣️_" image uploaded on March 23, 2024, 6:03 a.m. | Damadam