"اسلام و علیکم....🌸 صبح بخیر....🌸 اللہ ہر اس آنسو سے واقف ہے جو تم نے مسکراتے ہوئے پلکوں کے پیچھے چھپا لیا تھا اور ہر اس دعا سے جس کے لیے ہاتھ اٹھاتے ہوئے تمہارا دل تکلیف سے پھٹ رہا تھا اس لمحے کی اذیت سے واقف ہے جب تمہیں لگا تھا کہ کوئی سن نہیں رہا کوئی' تم اسے نہیں سنتے لکین وہ تمہیں ہر گھڑی ہر لمحہ سنتا ہے....🌸" image uploaded on March 23, 2024, 6:13 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
M  : اسلام و علیکم....🌸 صبح بخیر....🌸 اللہ ہر اس آنسو سے واقف ہے جو تم نے - 
More images by Moonaji: