"اے کن کے مالک...!! جتنے بھی دل، جتنے بھی صبر جتنی بھی آنکھیں، جتنے بھی آنسو، جتنی بھی امید، جتنے بھی یقین تیرے کن کے منتظر ہیں ان کے لیے کوئی ایسا دروازہ کھول دے جن کی وسعت انہیں حیران کر دے اور انہیں مسکرانے کی اتنی وجوہات بھیج کہ وہ اگلی بار روئے تو وہ خوشی کے آنسو ہوں۔ آمین ثم آمین ...🤲" image uploaded on March 24, 2024, 1:50 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
S  : اے کن کے مالک...!! جتنے بھی دل، جتنے بھی صبر جتنی بھی آنکھیں، جتنے بھی - 
More images by SSK: