"17 رمضان المبارک دو ہجری
اسلام کی پہلی فتح🌹❤
حق و باطل کا پہلا معرکہ
یوم بدر۔۔۔۔یوم فرقان❤
علم لہرا گئے دین محمد کے ایوانوں میں
ملی پہلی فتح پھیلا یہ دین تب سے جہانوں میں
کفر کے پاسبان بھاگے لیے ذلت و غم خواری
شہیدانِ چمن چودہ بنے جنت کے میخاری" image uploaded on March 27, 2024, 11:47 p.m. | Damadam