"_بیٹیاں تو مان ہوتی ہیں نسلوں کا,رشتوں کا قبیلوں کا اور شاید ان کی پیدائش پر لوگ اس لیے روتے ہیں , کہیں بھرم اور مان نہ ٹوٹ جائے اور جو لوگ مان توڑ دیتے ہیں وہ سکھ کے راستے پر چلتے ہوئے بھی سکھی نہیں رہتے ایک محبت ان سب محبتوں کا قرض نہیں ادا کر سکتی اس لیے اگر کبھی آپ جو آپشن ملے کہ ایک محبت یا سارے رشتے تو رشتوں کو چُن لینا بھرم اور مان کبھی مت توڑنا ورنہ کوئی ماں باپ بیٹی پر بھروسہ نہیں کرے گا-💕🫰🏻_" image uploaded on March 28, 2024, 7:02 a.m. | Damadam