"جسے آنا چاہئے تھا وہ تو نہ ہی آ سکی لے پھر اس کی ریکوسٹ آ گئی ۔۔یار میں اسے کیسے سمجھاوں میں تخیل اور تصورات کی دنیا میں کبھی نہیں جینا چاہتا میں تو کھلی آنکھ سے جو صاف صاف دیکھتا ھوں اسی کو حقیقت جانتا ہوں اور اسی کو مانتا ہوں میں تیرا یقین کیسے کر لوں ۔۔۔!!!" image uploaded on March 28, 2024, 10:48 a.m. | Damadam
Damadam.pk
جسے آنا چاہئے تھا وہ تو نہ ہی آ سکی لے پھر اس کی ریکوسٹ آ گئی ۔۔یار میں اسے کیسے سمجھاوں میں تخیل اور تصورات کی دنیا میں کبھی نہیں جینا چاہتا میں تو کھلی آنکھ سے جو صاف صاف دیکھتا ھوں اسی کو حقیقت جانتا ہوں اور اسی کو مانتا ہوں میں تیرا یقین کیسے کر لوں ۔۔۔!!!
B  : جسے آنا چاہئے تھا وہ تو نہ ہی آ سکی لے پھر اس کی ریکوسٹ آ گئی ۔۔یار میں اسے - 
More images by BanameBadshah: