"فطرتاً تنکا ہوں، بنتا ہوں سہارا جس کا.! وہ ڈبو کر مجھے، خود پار چلا جاتا ہے..!! . غم کی تشہیر سے ہم نے یہ سبق پایا ہے.! غم وہیں رہتا ہے، غم خوار چلا جاتا ہے..!!" image uploaded on March 28, 2024, 9:18 p.m. | Damadam
Damadam.pk
فطرتاً تنکا ہوں، بنتا ہوں سہارا جس کا.!
 وہ ڈبو کر مجھے، خود پار چلا جاتا ہے..!!
.
 غم کی تشہیر سے ہم نے یہ سبق پایا ہے.! 
غم وہیں رہتا ہے، غم خوار چلا جاتا ہے..!!
m  : فطرتاً تنکا ہوں، بنتا ہوں سہارا جس کا.! وہ ڈبو کر مجھے، خود پار چلا جاتا - 
More images by manoprincess.4321_pk: