"بے بس انسان کے لئے سب بڑی نعمت دعا ہے....🖤 جو تعلق بنائے رکھتی ہے__آسمان والوں کا زمین والوں سے۔۔۔۔۔۔میں سوچتی ہو کتنا پیارا تعلق ہے نہ، آپ آنکھیں بند کر کے اپنی فیلنگز دہراتے ہیں اور وہ سات آسمان پر عرش کریم کا مالک آپکی شاہ رگ سے بھی قریب آ جاتا ہے" image uploaded on March 31, 2024, 1:56 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
S  : بے بس انسان کے لئے سب بڑی نعمت دعا ہے....🖤 جو تعلق بنائے رکھتی ہے__آسمان - 
More images by SSK: