"تُو میرے درد کی تضحیک نہیں کر سکتا چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا دیکھ میں جبری محبت کا نہیں ہوں قائل سو تُجھے کھینچ کے نزدیک نہیں کر سکتا" image uploaded on April 2, 2024, 9:20 a.m. | Damadam
Damadam.pk
تُو میرے درد کی تضحیک نہیں کر سکتا
چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا
دیکھ میں جبری محبت کا نہیں ہوں قائل
سو تُجھے کھینچ کے نزدیک نہیں کر سکتا
C  : تُو میرے درد کی تضحیک نہیں کر سکتا چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا دیکھ - 
More images by Casper.27: