"_توبہ كا خيال بھی خوش بختى كى نشانى ہے الله سے رجوع کرنے میں دیر نہ کریں. اس کے پاس گزرے کل کی معافی بھی ہے اور آنے والے کل کا انعام بھی. بس عاجزی سے مانگتے رہیں. اے میرے خالق ہمیں اپنے شکر گذار اور استغفار کرنے والے بندوں میں شامل فرما اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا. الله پاک ہم سب پر اپنا فضل و کرم فـرمـائے، ہمیشہ اپنی رحمتوں کے ساۓ میں شاد و آباد رکھے-_ _آمین یا ربّ العالمین-🤲❣️_" image uploaded on April 2, 2024, 10:02 a.m. | Damadam
Damadam.pk
_توبہ كا خيال بھی خوش بختى كى نشانى ہے الله سے رجوع کرنے میں دیر نہ کریں. اس کے پاس گزرے کل کی معافی بھی ہے اور آنے والے کل کا انعام بھی. بس عاجزی سے مانگتے رہیں. اے میرے خالق ہمیں اپنے شکر گذار اور استغفار کرنے والے بندوں میں شامل فرما اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا. الله پاک ہم سب پر اپنا فضل و کرم فـرمـائے، ہمیشہ اپنی رحمتوں کے ساۓ میں شاد و آباد رکھے-_
_آمین یا ربّ العالمین-🤲❣️_
B  : _توبہ كا خيال بھی خوش بختى كى نشانى ہے الله سے رجوع کرنے میں دیر نہ کریں. اس - 
More images by BanameBadshah: