"غفر ہوتا ہے conceal کرنا، چھپانا، جن گناہوں کی مغفرت ہے وہ اللّٰه نے پوشیدہ کر دئیے ہیں مگر وہ ریکارڈ میں موجود ہیں فرشتے ان کو جانتے ہیں ۔
لیکن عفو ہوتا ہے Erase کرنا، معاف کرنا ایسے جیسے سب کلین کر دیا جائے، سلیٹ صاف کرنا، ریکارڈ صاف کرنا۔
اس لئیے لیلة القدر کی دعا رسول اللّٰه ﷺ نے حضرت عائشہ ؓ کو سکھائی۔
اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي
اے ﷲ! تو معاف کرنے والا، کرم کرنے والا ہے اور معاف کرنے کو پسند کرتا ہے سو میرے گناہ معاف کر دے۔🤍
(ترمذی:3513)" image uploaded on April 3, 2024, 12:24 a.m. | Damadam