"_ایک ماں اپنی بیٹی کی شادی کے جہیز کی پیٹی لیکر جا رہی ہے اور خود مشکل سے بیٹھی ہوئی ہے لیکن پیٹی کو فوم پر رکھا ہوا ہے کیوں..؟ کیوں کہ سُسرال میں بیٹی کو ٹوٹے ہوئے سامان کا-_
_کوئی طعنہ نا دے-_
_یہی درد ہے جس سے والدین ڈرتے رہتے ہیں اللّه پاک ہر کسی کی بہن بیٹیوں کے اچھے نصیب کرے آمین۔🤲❣️_" image uploaded on April 3, 2024, 4:35 a.m. | Damadam