"_خُوبصورت زندگی خُود بخُود نہیں بن جاتی بلکہ اِسکی تعمیر روزانہ کی دُعاؤں پہ ہوتی ھے..🌸
"دُعا کیجیئے،دُعا لیجیئےاور دُعا دیجیئے"_
میری دُعا ھے ربّ کریم آپکی خُوبصورت زندگی کو دین اور دُنیا کی تمام خُوشیوں سے مالا مال کردے..🤍
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن.🖇️" image uploaded on April 3, 2024, 6:05 a.m. | Damadam