"بلی کا یہ بچہ اپنی ماں کے فوت ہونے کے بعد اپنا زیادہ تر وقت اس کی ڈیڈ باڈی کے پاس لیٹ کر گزرتا تھا یہاں تک کہ اس کی ماں کی ڈیڈ باڈی کا صرف ہڈیوں کا ڈھانچہ رہ گیا تھا پھر بھی یہ بچہ کسی طور اپنی ماں کو چھوڑنے پر آمادہ نہیں اور ایک انسان ہے جو خود تھوڑا بڑا ھو جائے اور ماں باپ بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو ان سے منہ پھیر لیتا ہے ہمارے سماج میں ہر جگہ کھلے عام ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں ۔۔۔ ایک ماں آٹھ بچے پال سکتی ہے مگر آٹھ بچوں سے ایک ماں نہیں پلتی یہ بہت تلخ حقیقت ہے میں نے اپنی کھلی آنکھوں سے ایسے کیس دیکھے ہیں دنیا مکافات عمل ہے یہ ذہن میں ہونا چاہئے اور بعض بد بخت ایسے بھی دیکھے جنھیں ماں باپ کی دعا سے رب نے اتنا نواز رکھا ہے کہ وہ چاہیں تو اٹھ آٹھ نوکر بھی رکھ سکتے ہیں مگر بد بختی کا یہ عالم کے انھیں اتنی توفیق نہیں مل رہی ۔۔۔ شاید میرے الف" image uploaded on April 3, 2024, 7:14 a.m. | Damadam