"قُرآن پاک تو جگہ جگہ تسلی دے رہا ہے کہ نااُمید نہ ہو، کمزور نہ پڑو، اور یقین رکھو کہ تُمہارا اللّٰه تُمہارے ساتھ ہے، دیکھنا وہ بہت جلد سب ٹھیک کر دے گا۔ " اور یقین جانو کہ عنقریب تُمہارا پروردِگار تُمہیں اِتنا دے گا کہ تُم خُوش ہو جاؤ گے۔ " ( القرآن 93:5)" image uploaded on April 5, 2024, 6:31 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
A  : قُرآن پاک تو جگہ جگہ تسلی دے رہا ہے کہ نااُمید نہ ہو، کمزور نہ پڑو، اور یقین - 
More images by Ahsan.shaikh: