"میرے آنکھوں میں آنسوں آگۓ
جب خدا نے مجھ سے پوچھا " اَلَسْتُ بِرَبِّکُم"✨
' کیا میں تمہارا رب نہیں'
میں نے کہا " بَلَا " بے شک آپ ہی ہیں
اس پر خدا نے بڑے لاڈ سے کہا
" فَاَیْنَ تَذْھَبُوْن "
' تو پھر کدھر جا رہے ہو مجھے چھوڑ کر. 🥺🫀🌻" image uploaded on April 5, 2024, 11:27 p.m. | Damadam