"سادہ مزاج ہوتا تھا سادہ نہیں رہا تقسیم ہوتے ہوتے میں آدھا نہیں رہا سب کچھ لٹا چکا ہوں محبت کے نام پر باقی جو رہ گیا ہے زیادہ نہیں رہا 🖤" image uploaded on April 6, 2024, 6:15 p.m. | Damadam
Damadam.pk
سادہ مزاج ہوتا تھا سادہ نہیں رہا
تقسیم ہوتے ہوتے میں آدھا نہیں رہا
سب کچھ لٹا چکا ہوں محبت کے نام پر 
باقی جو رہ گیا ہے زیادہ نہیں رہا 🖤
O  : سادہ مزاج ہوتا تھا سادہ نہیں رہا تقسیم ہوتے ہوتے میں آدھا نہیں رہا سب کچھ - 
More images by Oo_kaanXh_Ka_TuKra_oO: