"*وہ پُکارنے والوں کی پُکار سُنتا ہے، یقین سے مانگی گئی دُعاؤں کو سنبھال لیتا ہے، اِنتظار سے تھکتی آنکھوں کو قبولیت دِکھاتا ہے، مایوسی میں گھِرے اپنے بندوں کو آیتیں پڑھاتا ہے، اللّٰه سـبحـانـہ وتـعـالـٰی کے راستے پر آنکھیں بند کرکے چلنا سیکھ لیں، وہ آپ کے لیے وہاں سے راستے نکالے گا کہ جہاں سے آپ گُماں نہیں کرسکیں گے، وہ آپ کو منزل تک یوں پہنچائے گا کہ آپ خُوشی سے رو پڑیں گے....!!*🌸✨" image uploaded on April 7, 2024, 5:28 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
A  : *وہ پُکارنے والوں کی پُکار سُنتا ہے، یقین سے مانگی گئی دُعاؤں کو سنبھال لیتا - 
More images by Ahsan.shaikh: