"غزہ کی معصوم بچی ماریہ جس کو شہادت کے بعد اس کے والد آخری الوداعی بوسہ دے رہے ہیں. اسکے والد کہتے ہیں کہ میں سوچتا تھا کہ میری بیٹی زمین کا سب سے خوبصورت بچہ ہے، میں نے جب پہلی دفعہ دیکھا تھا تو اسے گلے لگایا، اور اب پھر میں ابدی رخصتی کے وقت اسے گلے لگا رہا ہوں، میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ میں اپنی بیٹی کو اس طرح آخری الوداعی بوسہ دوں گا، میں چاہتا تھا کہ وہ مستقبل میں ڈینٹسٹ بنے کیونکہ اسکو سفید کوٹ پہننا پسند تھا، لیکن اس نے سفید کفن پہن لیا۔ اور اپنے خوابوں کو پورا کئے بغیر ہمیشہ کیلئے رخصت ہو گئی 😭💔" image uploaded on April 7, 2024, 9:17 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
A  : غزہ کی معصوم بچی ماریہ جس کو شہادت کے بعد اس کے والد آخری الوداعی بوسہ دے - 
More images by Ahsan.shaikh: