"السلام وعلیکم! میری تمام مسلمان بھائیوں سے درخواست ہے کہ عید کے موقع پر جو بھی خریداری کریں اپنے فلسطینی مظلوم بھائیوں کے خاطر تمام اسرائیلی اشیاء کا بائیکاٹ کریں ۔ (ایمان کا آخری درجہ ہے کہ کم از کم دل سے برا جانیں) ہم فلسطین پر ظلم نہیں روک سکتے ۔ لیکن اتنا تو کر ہی سکتے ہیں کہ جو اسرائیل کی مددگار کمپنیاں ہیں انکا بائیکاٹ کریں۔ یہ مت بھولیئے گا کہ قطرے قطرے سے دریا بنتا ہے ۔ براہِ مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ شکریہ" image uploaded on April 8, 2024, 5:41 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Interesting Posts image
S  : السلام وعلیکم! میری تمام مسلمان بھائیوں سے درخواست ہے کہ عید کے موقع پر - 
More images by S_A_35: