"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر کسی کی خامیوں کو زیر بحث لانے سے پہلے اتنا ضرور سوچ لیا کریں کہ آپ کی زندگی کے بھی کچھ لمحات ایسے ہیں جن کے متعلق آپ دوبارہ سوچنا بھی پسند نہیں کرتے۔ رب ذوالجلال ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے. آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on April 12, 2024, 2:04 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
M  : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر کسی کی خامیوں کو زیر بحث لانے - 
More images by Moonaji: