"آج کل لوگ صرف باتوں کی حد تک اپنے ہیں جیسے ہی آپ پر کوئی مشکل وقت آئے گا سب آپ کو تنہا چھوڑ جائیں گے پھر آپ کو احساس ہو گا کہ لوگوں نے کس قدر آپ کو بے وقوف بنایا اور آپ کا استعمال کیا ہمیشہ مشکل وقت میں ہی پتہ چلتا ہے رشتوں کا آج کے دور میں جھوٹا اور دھوکے باز انسان خوش ہے اور جو مخلص ہے وہ رو رہا ہے کیونکہ اسکو استعمال کیا جاتا ہے۔" image uploaded on April 12, 2024, 7:43 a.m. | Damadam