"اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤️ صبح بخیر ❤️ جمعہ مبارک ❤️ جب اللہ کی رضا کے بغیر اس کائنات کا ایک پتا بھی ہل نہیں سکتا تو پھر تمہارے دل کا بار بار اللہ سے رجوع کرنا__ اس سے مانگنا بے وجہ نہیں ہے۔ جو ہاتھوں میں اتنی جان ڈال دیتا ہے کے وہ دعا کے لیے اٹھ سکیں ___وہ پھر ان اٹھنے والے ہاتھوں کی لاج بھی رکھتا ہے۔" image uploaded on April 12, 2024, 9:38 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤️
صبح بخیر ❤️
جمعہ مبارک ❤️
جب اللہ کی رضا کے بغیر اس کائنات کا ایک پتا بھی ہل نہیں سکتا تو پھر تمہارے دل کا بار بار اللہ سے رجوع کرنا__ اس سے مانگنا بے وجہ نہیں ہے۔
جو ہاتھوں میں اتنی جان ڈال دیتا ہے کے وہ دعا کے لیے اٹھ سکیں ___وہ پھر ان اٹھنے والے ہاتھوں کی لاج بھی رکھتا ہے۔
S  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤️ صبح بخیر ❤️ جمعہ - 
More images by SSK: