"#دل سے بات کرنے میں اور دل رکھنے کے لئے #بات کرنے #میں بڑا فرق ہوتا ہے اور میں نے اپنی #زندگی میں اس #فرق کو ہمیشہ #نظر انداز کیا ہے، یہ سوچ کر کہ " خیر ہے " میرے ساتھ ہر کسی کا#مخلص ہونا ضروری تو نہیں. 💯🖤" image uploaded on April 12, 2024, 5:09 p.m. | Damadam