"محبت کی خوبصورتی ہی یہی ہے کہ، آپ کے غصے کا پیار کا امیدوں کا اور سکون کا محور ایک ہی انسان ہو آپ جتنا بھی لڑیں... جتنا بھی ناراض ہوں.. جتنی بھی بحث کر لیں.. آپ کی اچھی امید آپ کی محبت سے کم نہیں ہو سکتی.. اور آپ کو سکون اس کے علاوہ کوئی رشتہ نہیں دے سکتا" image uploaded on April 15, 2024, 6:35 a.m. | Damadam